Saturday 6 September 2014

روشن کرنیں by sadaf nisar Lahore

          روشن کرنیں

غریب وہ ہے جس کے پاس کوئی نیکی نہ ہو

انسان کی پہچان اس کے دوست سے ہوتی ہے

دوست وہ ہے جو مصیبت میں کام           آئے

سب سے آسان کام کم بولنا ہےجسکا نفع بہت زیادہ ہے

خوش رہنا اچھی عادت ہے لیکن دوسروں میں خوشیاں بانٹنا بہترین عادت ہے

بے عمل عالم آس پتھر کی طرح ہے جو دوسروں کر تو سونا بناتا ہی ہے مگر خود پتھر کا پتھر ہی رہتا ہے

جب انسان اللہ سے دور جائے تو سکون بھی آس سے دور چلا جاتا ہے

زندگی کی تلخیوں کو ہنس کر سہنے والے کبھی مایوس نہیں ہوتے

با کردار قوم کو کبھی زوال نہیں آتا


(صدف نٹار گیریژن یونیورسٹی لاہور)


.     www.ikspk.blogspot.com

No comments:

Post a Comment