Tuesday, 24 December 2013

Reality of Pakistan Idol (( ak karwa such )) read in this Column


بسم اللہ الرحمن الرحیم

(ترجمہ)  (بیشک جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے خواہش مند رہتے ہیں ان کے لیے دنیا او ر آخرت میں درد ناک عذاب  ہے
 ا ور اللہ تعا لی وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے)۔آج کچھ لوگ مسلمانوں میں پاکستان آئیڈل کی شکل میں بے حیائی پھیلا رہے ہیں۔ 
پاکستان آ ئیڈل کیا ہے؟؟؟
پاکستان آ یئڈل ایک نہا یت ہی گندا اور غلیظ پروگرام ہے۔  جو  جیو  ٹی  وی  کی طرف سے امن کی آشا کے نام پر شروع کیا
گیا ہے۔جس میں مسلمان بچے  اور ہزاروں بچیاں موسیقی میں اپنا نام درج کرانے کے لیے قطاروں میں اس طرح کھڑے تھے  جیسے کوئی  قبر کے عذاب سے بچانے  والے  سرٹیفکیٹ بانٹ  رہا ہو۔سنو مسلمانوں یہ وہی موسیقی ہے  جس کے بارے میں آپ ﷺنے فرمایا  کہ  موسیقی دل میں نفاق (منافقت) پیدا کرتی ہے۔ جس طرح پانی کھیتی کو سیراب کرتا ہے۔یہ پروگرام سب سے پہلے امریکا میں امریکن آئیڈل کے نام سے شروع ہوا جس میں وہاں کی گندی اور گمراہ نسل کو مزید گندا کیا گیا۔  اس کے بعد یہ پروگرام انڈیا میں یہودیوں نے اندین آئیڈل کے نام سے شروع کیا۔  جس کی وجہ سے انڈیا میں جبری زنا کی شرح میں  کئی گنا اضافہ ہوا۔  اس پروگرام میں پاکستان سے بھی کچھ منافق سپوت اور سپوتنیوں کو شامل کیا گیا  جنہوں نے انڈین آئیڈل کی کامیابی دیکھ کراب اس کو پاکستان میں   پاکستان آئیڈل   کے نام سے شروع کرنے کی بہت زیادہ کوششیں شروع کر دیں ہیں۔  انڈیا میں یہ پروگرام کیوں نہ  کامیاب ہوتا وہ تو ہیں ہی سب کے سب کافر، منافق اور یہودی۔  اب اس میں مسلمان لڑکے اور لڑکیاں گانے بولیں گے اور گندا لباس پہنیں گے۔  جو سب سے گندا  اور بے حیا  لباس  پہن کر گانے بولیں گے وہی ہوں گے  پاکستان آئیڈل کے شہزادے۔  کیا یہ وہ فتنے والا وقت نہیں آ گیا  جس کے بارے میں  آپﷺ نے فرمایا کہ جب میری امت میں آلات موسیقی عام ہو جائیں تو ان کو چاہیے کہ اللہ تعالی  کے عذاب کا انتظار کریں یہ عذاب  چاہے زلزلے کی صورت میں آئے یا سرخ آندھی کی صورت میں۔  پاکستان آئیڈل  کی امت محمدیہ میں کیا ضرورت ہے۔  ان آئیڈلوں کا قبر اور  حشر میں کا کیا بنے گا  سوچو ذرا مسلمانوں؟
پاکستان آئیڈل صرف اس لیے نکالا گیا۔
 (۱)  تاکہ مسلمان بچے حافظ قرآن نہیں ،عالم اسلام نہیں ،مہذب نہیں   بلکہ  کنجر، اور مراثی بنے ۔  (۲)  تاکہ کسی طریقے سے مسلمان عورتوں کے سر سے دوپٹہ اتارا جائے  (جو  حضرت محمدﷺ نے دیا تھا)  اور انہیں بغیرت اور بے حیا بنایا جائے جس طرح پاکستان آئیڈل کے ججز اور وینا ملک جیسی ناچنے والی اور مسلمان عورتیں ہیں۔  (۳)  اور   پاکستان فلم انڈسٹری کو فروغ ملے اور ہر مسلمان مراثی کے طور پر جانا جائے  اور تعلیمی ادارے اور  مدارس سنسان ہو جائیں۔  (۴)  تاکہ پاکستان آئیڈل کے نام پر  کافروں اور یہودیوں کو خوش کیا جا سکے جن کے بارے میں ہمیں اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتے ہیں 
(ترجمہ)   (اور ہرگز یہودی اور عیسائی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے۔  جب تک تم ان کی پیروی نہیں کرو گے) جیسا کے آج ہم پاکستان آئیڈل کی صورت میں ان کی پیروی کر رہے ہیں 
یہودی و کافر صرف اور صرف دجال کے پیارے ہیں۔  (۵)  پاکستا ن آئیڈل کا مقصد صرف یہ ہے کے نئی مسلمان نسل کو گمراہ کیا جائے اور  ان میں روشن خیالی پروان چڑھے۔ (۶)  ا ور  انڈیا،  پاکستان میں امن قائم ہو  کیا ہمیں امن کے لئے وہ مراثی اور کنجر بھی بننا پڑھے گا  جس سے آپ ﷺ نے  نفرت فرمائی  آپ ﷺ نے  ڈولوں کی آواز سن کر اپنے کانوں پہ ہاتھ رکھ لئے  اگر یہی امن ہے  تو انڈیا نے  تو امن کے لئے کوئی اسلامی کلچر نہیں اپنایا ۔  (۷)  پاکستان آئیڈل صرف اس لئے نکا لا گیا تاکہ آج سے چودہ سو سال پہلے جو نظام جاودانی  حضرت محمدﷺ نے قائم کیا تھا  اسے ختم کر کے آج کی فانی سپر پاور مغرب کی بے حیا ئی پاکستان میں پھیلائی جائے ۔مسلمانوں خدا را اس فتنے سے اپنے بچوں کو بچاو  ورنہ دوسری صورت میں  بگتو گے  دنیا میں  قبر میں  اور حشرمیں  بھی۔
پاکستان آئیڈل کے نقصانات 
ایسے پروگرام صرف اور صرف اللہ تعالی کے عذاب کو للکارنے مترادف ہے۔اس سے مسلمانوں میں فحاشی  اور  زنا عام ہو جائے گا۔جسطرح امریکا  اور  انڈیامیں ہوا۔  اور اس سے مسلمان عورتیں جن کو
 اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا   (ترجمہ)   اے مسلمان عورتو اپنے گھروں سے باہر نہ نکلو،  ایسی پاکیزہ عورتیں  پاکستان آئیڈل  جیسے پروگراموں کی وجہ سے بے لگامی،نافرمانی
خود  بھی گندی  اور گندی نظروں کا شکار ہو جائیں گی۔ پاکستان آئیدل جیسے اور  پروگرام جتنا  پروان چھڑھیں گے (نعوذ باللہ)  اسلام اتنا ہی کمزور ہو گا  کیونکہ اس سے پاکستان کے مسلمان  موسیقی،  فحاشی و 
عریانی،  مخلوط اجتماعات،  نئی نسل کی تباہی،  جبری زنا کاریاں،  اور آزاد  عورتوں کی بے لگامی کا شکار ہوتے چلیں جائیں گے  اور پھر سوچیں گے کہ ہم مسلمان بھی ہیں  یا نہیں  آج بد قسمتی سے ہمارے 
دلوں میں موسیقی اسطرح بس گئی ہے  جسطرح بنی اسرائیل کے دلوں میں بچھڑے   کی محبت رچ گئی تھی ۔ موسیقی ایک ایسا فتنہ ہ ہے  جس سے نئی نسل  بھول جائے گی  کہ اسلام کیا ہے  اور مغرب کے 
لوگوں کو (جنہیں اپنے باپ کا بھی پتہ نہیں ہو تاانہیں)  اپنا خدا  اور رہنما بنا لیں گے  یاد رکھنا  پاکستان آئیڈل سے محبت کرنے والے مسلمانوں  (خصوصا نوجوانوں) تمہارا  حشربھی پھر اس پروگرام کے روحانی استادوں  ما ئیکل جیکسن،  امیتا بچن،  اور وینا ملک  کے ساتھ ہی ہو گا۔ آپ ﷺ نے فرمایا جو جس سے محبت کرے گا  قیامت کے دن اسی کے ساتھ  اٹھا یا جائے گا ۔  مسلمان نوجوانو  قیامت  کے دن اپنا  حشر مائیکل جیکسن،  اور امیتا بچن کے ساتھ نہیں دیکھنا چاہتے ہو تو  ان کا نقش قدم چھوڑ دو  اور پاکستان آئیڈل کی حو صلہ شکنی کرو  مجھے امید ہے  کہ نوجوان نسل ایسا ہی کریں گے (انشاء ا للہ
اہم بات   
اے مسلمانوں اس فتنے  سے خود بھی بچو  اور دوسرے مسلمان بہن،بھا ئیو ں کو بھی بچاو  اس سے اللہ تعالی ناراض ہوں گے  اور شیطان خوش  ہو گا  کیونکہ موسیقی،گناہوں کی ماں ہے،  یہ گنا ہوں کو جنم دیتی ہے،  اس میں  زنا کی دعوت ہے،  موسیقی بے حیائی ہے،  موسیقی جہنم  میں لے جاتی ہے،  مو سیقی ذلت کا سبب ہے،  یہ ایسی لعنت ہے  کہ جس معاشرے  میں پھیلتی ہے  اس کی عزت،  ابرو کو راکھ  میں     
ملا دیتی ہے،  موسیقی  شیطان کا جال ہے  جس کا آج کل نام،  پاکستان آئیڈل ہے  یہ جال پاکستان کے کئی  شہروں کراچی،  ملتان،  پسرور ،گوجرانوالہ،  راولپنڈی،  سیالکوٹ،  اسلام آباد،  اور سب 
بڑ کر لاہور  میں پھیل چکا ہے  جس میں ہزاروں  مسلمان لڑکے اور لڑکیوں نے حصہ  لیا ہے  جن میں کتنے ہی  یتیم و  مساکین ہوں گے  کیا ان یتیموں  نے پاکستان آئیڈل میں حصہ لیتے وقت سوچا تھا
کہ ان کہ  والدین قبر  میں کس حال میں ہوں گے  بلکہ اگر کوئی نمائندہ اس پروگرام کا آپ کے پاس آتا ہے  تو اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیں کیونکہ  ہمارا قانون و  دستور قرآن ہے  اور قرآن کی رو سے یہ جرم عظیم ہے ۔پاکستان آئیڈل کے معاونوں سن لو ہم مسلمان تمہاری اس گندی   اور منافقا نہ سا زش کو ناکام کر دیں گے۔  تمہیں چن چن کر پولیس کے حوالے کریں گے۔تمہیں دنیا میں بھی سزا ملے گی 
او ر  قبرمیں اور  حشر میں ذلت، رسوائی  تمہارا مقدر ہے  

 حافظ  علی رشید

No comments:

Post a Comment